Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩
BG-50
B.Ed. IInd Semester Examination - 2021
Urdu
PC-I
[Maximum Marks: 75

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر 1 ۔

مادری زبان کے طور پر اردو پڑھانے کی اہمیت اور رول کو بیان کیجئے۔

سوال نمبر ۲ ۔

اردو کو پہلی، دوسری یا ثانوی زبان کے طور پر کون لوگ پڑھتے ہیں؟

سوال نمبر ۳۔

عہد حاضر میں کے معیاری اساتذہ کی تربیت کس طرح کی جانی چاہئے؟

سوال نمبر ۴۔

طالب علموں میں پڑھنے کی مہارت کے فروغ کے لئے سرگرمیاں تجویز کیجئے۔

سوال نمبر ۵۔

طالب علموں میں اچھی اردو بولنے کی مہارت کے لئے کس طرح کے مواقع فراہم کرنے چاہئے؟