Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩
AW-119

B.A. IIIrd Year Main Examination - 2021

Urdu

Khutoot, Dama, Mazameen-O-Maqlat

Paper-I

[Maximum Marks: 40/50

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر ا ۔

مضمون نگاری کی تعریف لکھئے یا ڈرامہ نگاری پر روشنی ڈالئے۔

سوال نمبر ۲۔

شامل نصاب کل کتنے مکتوب ہیں مکتوب نگاروں کے نام کے ساتھ لکھئے نام پورا لکھنا ہے۔

سوال نمبر ۳۔

حبیب تنویر کے تین ڈراموں کے نام لکھئے۔

سوال نمبر ۴-

شامل نصاب مضمون نگاروں کے نام لکھئے۔

سوال نمبر ۵۔

اسی زبان کو ریختہ بھی کہتے ہیں۔ یہ جملہ کس نے کہا مصنف اور مضمون نگار کا نام تحریر کیجئے۔