Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لاز ماحل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا پہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
قصیدہ کی تعریف لکھئے ۔ مدح اور گریز کی اہمیت کو واضح کیجئے۔
سودا کی سوانح لکھئے اور سودا کی قصیدہ گوئی پر اظہار خیال کیجئے۔
مرثیہ نگاری میں انیس کی کیا خدمات ہیں مختصر لکھئے۔
محسن کاکوری کے قصائد کی خوبیاں لکھئے۔
تشریح کیجئے صرف ایک حصے کی :
سب سے اعلی تری سرکار ہے سب سے افضل
میرے ایمان مفصل کا یہی ہے مجمل
ہے تمنا کہ رہے نعت سے تیری خالی
نه مرا شعر، نه قطعه، نه قصیده، نه غزل