Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩DU-37
M.A. IInd Semester (CBCS) Examination - 2021
Arabic
Modern Poetry
Paper-I
[ Maximum Marks: 60
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ
تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب
سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
سوال نمبر ا ۔
قصیدہ غاندی“ کس شاعر کے دیوان سے ماخوذ ہے۔ خلاصہ کیجئے۔
سوال نمبر ۲
” قال البارودی“ کا خلاصہ تحریر کیجئے
Q.2-Write summary of "قال البارودی
سوال نمبر ۳۔
سیدہ عائشہ تیموریہ نے فخریہ قصیدہ کہا ہے وہ کس کے لئے، کہا گیا بتاتے ہوئے ان اشعار کو اپنے الفاظ میں تحریر کریں؟
Q.3. Write about the Qasseda of Aisha Temooria on translate its ashaar or
stanzas with explanation.
سوال نمر ۴۔
عبداللہ باشا فکری نے کس سن میں وفات پائی۔ وہ اپنے کو کس طرح نصیحت کرتا ہے خلاصہ لکھئے۔
سوال نمبر ۵۔
احمد شوقی کی شاعرانہ خصوصیات پر روشنی ڈالئے اور ان کی مختصر سوانح بھی لکھئے۔
Q.5. Write the characteristics of Ahmad Showqies poetry and his biography
in short.