Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩

DU-38

M.A. IInd Semester (CBCS) Examination - 2021

Arabic

Modern Prose

Paper-II

[ Maximum Marks: 60

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کہا بچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر ۱۔ عبرات کی روشنی میں جدید عرفی قصہ نگاری پر روشنی ڈالئے۔

سوال نمبر ۲ ۔ الیتیم افسانہ کا خلاصہ لکھئے ۔

سوال نمبر ۳ مختارات کی ادبی اہمیت بیان کیجئے۔

سوال نمبر ۴۔ ابو الحسن علی الندوی کی سوانح حیات لکھئے ۔

سوال نمبر ۵۔ عربی میں اپنی پڑھائی سے متعلق پندرہ جملے لکھئے ۔