Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩DU-39
M.A. IInd Semester (CBCS) Examination - 2021
Arabic
Advance Grammar
Paper-III
[ Maximum Marks : 60 ]
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لازماً حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریبا 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا پہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ (ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو)
حسب ذیل سوالات کے مختصر جوابات دیجیئے
(1) مجرور کسے کہتے ہیں؟
(۲) مجرور بالا اضافہ کیا ہوتا ہے؟
(۳) استفہام کا کیا مطلب ہے؟
اسماء مجرورات میں سے کم از کم چار اسماء کی تعریف کیجئے اور مثالیں بھی دیجیئے۔
حسب ذیل کی تعریف کیجئے اور مثال بھی دیجئے
(1) اسم موصول
(۲) اسلوب القسم
حسب ذیل کی تشریح کیجئے
اسم اشارہ کسے کہتے ہیں مثالوں سے سمجھایئے
اسم کن حالات میں مجرور ہوتا ہے مثالوں سے سمجھایئے۔