Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩

DU-48

M.A. IInd Semester (CBCS) Examination - 2021

Persian

History of Persian Literature

Paper-II

[ Maximum Marks: 60

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ (ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو)

سوال نمبر ا ۔

امیر خسرو پر ایک مختصر نوٹ لکھئے۔

سوال نمبر ۲۔

ہمایوں نامہ کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالئے۔

سوال نمبر ۳

محتشم کاشانی کی شاعری کی خصوصیات بیان کیجئے۔

سوال نمبر ۴-

مجمع الفصحا کا مختصر تعارف پیش کیجئے۔

سوال نمبر ۵-

علی اکبر دہخدا کا مختصر تعارف پیش کیجئے۔