Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩
DU-49
M.A. IInd Semester (CBCS) Examination - 2021
Persian
Indo-Persian Literature
Paper-III
[ Maximum Marks : 60 ]
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا جواب لازمی ہے۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا پہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ (ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو)
سوال نمبر 1۔
حمد کی تعریف کرتے ہوئے بتائیے کہ نصاب میں کس فارسی شاعری کی حمد داخل ہے۔
سوال نمبر 2۔
وقائع نعمت خان عالی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصر طور پر لکھئے۔
سوال نمبر 3۔
عرفی شیرازی کی قصیدہ نگاری کے بارے میں مختصر نوٹ لکھئے۔
سوال نمبر 4۔
غزل کی تعریف کرتے ہوئے بتائیے کہ آپ کے نصاب میں کس کی غزلیں داخل ہیں؟
سوال نمبر 5۔
اسد اللہ کس شاعر کا نام ہے اور بتائیے کہ وہ کہاں پیدا ہوئے تھے