Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩M.A. IInd Semester (CBCS) Examination - 2021
Persian
Modern Persian Literature
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
”عدل“ افسانہ میں مصنف نے کس جانور کا ذکر کیا ہے اور اس کی کیا حالت بیان کی ہے؟
یی افسانہ کا خلاصہ اپنے الفاظ میں بیان کیجئے۔
داش آکل کے کیا معنی ہیں؟ اس کی شخصیت کیسی تھی؟
پرده نه بینی تو و بینی که نقش با
در حر کا تند و یکی بر کنار نیست
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ نیز اس کا ترجمہ کیجئے۔
تراکنیم تنا تا که زنده ایم به دهر
که شاهنامه ات شهره مرد محبی ماست
اس شعر کا ترجمہ مع حوالہ کے لکھئے ۔