Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩
DU-30

M.A. IInd Semester (CBCS) Examination - 2021

Urdu

Qaseeda aur Marsia

Paper-II

[ Maximum Marks: 60

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر ا
محسن کے قصیدہ کے دس کرداروں کے نام لکھئے۔
سوال نمبر ۲۔
مرثیہ کے اجزائے ترکیبی کے نام لکھئے اور اس پر روشنی ڈالئے۔
سوال نمبر ۳۔
انیس کی تمہید یا چہرہ پر اظہار خیال کیجئے۔
سوال نمبر ۴ ۔
مراثی دبیر میں صنعتوں کے نام تحریر کیجئے۔
سوال نمبر ۵
اٹھ گیا بہن ودے قصیدہ کا ایک بند لکھکر تشریح کیجئے۔