Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩

DU-31

M.A. IInd Semester (CBCS) Examination - 2021

Urdu

Adabi Nasr

Paper-III

[ Maximum Marks: 60

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر ا۔

اردو ناول کے فن پر روشنی ڈالئے۔

سوال نمبر ۲۔

افسانے کے اجزائے ترکیبی پر ایک نوٹ لکھئے ۔

سوال نمبر ۳۔

پریم چند ایک شاہکار افسانہ نگار ہیں۔ پریم چند کے افسانوں کی خوبیاں تحریر کیجئے۔

سوال نمبر ۴۔

منٹو کے افسانے کی خوبی میں افسانے کی فنی خوبیاں تحریر کریں۔

سوال نمبر ۵۔

امراؤ جان ادا ناول کے کرداروں کے نام لکھئے کسی ایک کردار پر روشنی ڈالئے۔