Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩

DU-32

M.A. IInd Semester (CBCS) Examination - 2021

Urdu

Special Study of Iqbal

Paper-IV

[ Maximum Marks: 60

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر ا ۔

اقبال کا وطنیت کا نظریہ پیش کیجئے۔

سوال نمبر ۲۔

اقبال کے شخسی مراثی کون سے ہیں نام لکھئے ۔

سوال نمبر ۳۔

شاہین کے بارے میں اقبال کے خیالات پیش کیجئے۔

سوال نمبر ۴

تصویر درد کا فطی تجزیہ کیجئے یا خلاصہ لکھئے۔

سوال نمبر ۵-

تشریح کیجئے

ترے شیشے میں نے باقی نہیں ہے

بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے

سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم

بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے

☆☆☆