Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
فصاحت کی تعریف واقسام لکھئے۔
علم المعانی کی تعریف لکھتے اور اسکو کتنے ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے اور وہ کون کون سے ہیں؟
علم البدیع کی تعریف کرتے ہوئے اسکی اہمیت بتائیے۔
علم بلاغت کی اہمیت و قواعد کی وضاحت مع مثالوں کے کیجئے۔
علم المعانی کا بلاغت کلام پر کیا اثر ہے۔