Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩DU-29
M.A. IInd Semester (CBCS) Examination - 2021
Urdu
Ghazal
Paper-I
[ Maximum Marks : 60
ہر حصے سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لازماً حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ پہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ (ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو)
سوال نمبر 1 - آتش کی غزل گوئی کی دو اہم خصوصیات لکھئے۔
سوال نمبر 2 - مومن کی غزل کی دو انفرادی خوبیاں بیان کیجئے۔
سوال نمبر 3 - حسرت کی غزل کی دو اہم خصوصیات لکھئے۔
سوال نمبر 4 - فراق کے کلام کی دو اہم خصوصیات لکھئے۔
سوال نمبر 5 - مندرجہ ذیل شعر کی تشریح کیجئے۔
اشکوں ڈرائیں ہوتا رنج راحت فزائیں ہوتا
☆☆☆