Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩
CD-596

M.A. IVth Semester (Reg./Pvt./ATKT)Examination - 2021

Arabic

Paper-I

History of Abbasid Literature

[Maximum Marks: 85/100

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لازمی حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا پہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائیٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر ۱۔

عہد عباسی کی شاعری پر نوٹ لکھئے ۔

سوال نمبر ۲۔

عہد عباسی کے کسی ایک نثر نگار پر روشنی ڈالیئے ۔

سوال نمبر ۳-

کس عباسی خلیفہ نے احادیث کی تدوین میں خاص حصہ لیا ؟

سوال نمبر ۴۔

ابو تمام کے شاعرانہ مقام کو واضح کیجئے۔

سوال نمبر ۵۔

خلیفہ معتصم پر نوٹ لکھئے؟