Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩

DU-41

M.A. IVth Semester (CBCS)Examination - 2021

Arabic

History of Abbasid Literature

Paper-I

[ Maximum Marks: 60

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لازما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر 1 ۔
عباسی خلافت کس طرح عمل میں آئی اور اس کے کتنے ادوار ہیں؟
سوال نمبر ۲۔
عہد عباسی کی سماجی و معاشرتی زندگی پر روشنی ڈالئے۔
سوال نمبر ۳۔
عباسی دور کے انقلابات کا عوامی رحجانات پر کیا اثر پڑا؟
سوال نمبر ۴۔
عباسی دور میں شاعری کے ارتقائی مراحل کو بیان کیجئے۔
سوال نمبر ۵۔
عباسی شاعر"انو العلاء المعری" کی سوانح حیات اور شاعرانہ خصوصیات پر مضمون لکھئے۔