Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩DU-42
M.A. IVth Semester (CBCS) Examination - 2021
Arabic
Modern Arabic Prose of Egypt
Paper-II
[ Maximum Marks: 60
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ
تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب
سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
سوال نمبر ۱۔
جدید عربی ادب کی ترقی پر ایک تفصیلی نوٹ لکھئے۔
سوال نمبر ۲۔
احمد امین کا عربی ادب کی ترقی میں بہت اہم رول ہے۔ مدلل بحث کیجئے۔
سوال نمبر ۳۔
جدید مصری ادب پر ایک نوٹ لکھئے ۔
سوال نمبر ۴۔
الا یام پر مفصل تبصرہ کیجئے۔
سوال نمبر ۵۔
کسی ایک باب کا خلاصہ تحریر کریں۔