Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩DU-43
M.A. IVth Semester (CBCS) Examination - 2021
Arabic
Pre-Islamic Poetry
Paper-III
[ Maximum Marks: 60
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ
تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب
سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
سوال نمبر ا
سبع معالقات کی وجہ تسمیہ لکھتے ہوئے اس کی ادبی اہمیت پر روشنی ڈالئے۔
سوال نمبر ۲
زہیر بن سلمی کا ان کے قصیدہ کا سبب برایئے کہ انھوں نے یہ قصیدہ کیوں لکھا اور یہ بھی بتائیے کہ عربی شاعری میں اس قصیدہ
کو کیا درجہ دیا گیا ہے؟
سوال نمبر ۳
امری القیس کی سبع معلقات میں پہلی صف میں رکھا گیا ہے اس کا ثبوت پیش کیجئے۔
سوال نمبر ۴
مندرجہ ذیل اشعار کی تشریح و ترجمہ مع حوالے کے کیجئے۔
سوال نمبر ۵
عباسی شاعرانو العلاء المعری کی سوانح حیات اور شاعرانہ خصوصیات پر مضمون لکھئے۔