Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩DU-51
M.A. IVth Semester (CBCS) Examination - 2021
Persian
Persian Linguistics & Philosophy
Paper-I
[ Maximum Marks: 60
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
سوال نمبر ۱۔
فارسی زبان میں لسانی تغیرات کے جائزہ پر تفصیلی مضمون لکھئے۔
سوال نمبر ۲۔
دور جدید میں ایرانی زبان کی تعریف لکھتے ہوئے ان کی خصوصیات مع مثال کے لکھئے۔
سوال نمبر ۳۔
ایرانی رسم الخط اور خط میخی میں فرق بتاتے ہوئے ان کی مناسب مثالیں دیجئے۔
سوال نمبر ۴۔
ایرانی زبانوں کا تاریخی پس کیا ہے۔ تفصیل سے لکھئے۔
سوال نمبر ۵۔
فارسی زبان کے خانوادہ پر تفصیلی مضمون مع مثالوں کے لکھئے۔