Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩DU-52
M.A. IVth Semester (CBCS) Examination - 2021
Persian
History of Modern Iran
Paper-II
[ Maximum Marks: 60
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ (ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
ایران میں انقلاب سے پہلے و بعد کے ثقافتی حالات کے فرق کو واضح کیجئے۔
ایران میں موجودہ دور میں خواتین کا کیا مقام ہے؟
ایران میں تیل کی سب سے بڑی ریفائنری کہاں ہے؟ اس کے بارے میں مختصراً لکھئے۔
انقلاب کے بعد ایران کی نئی تکنالوجی کے بارے میں تحریر کیجئے۔
ایران کے انقلاب کے بعد سماج میں کیا تبدیلیاں واقع ہوئیں؟