Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩

DU-53

M.A. IVth Semester (CBCS) Examination - 2021

Persian

Special Study of Iqbal

Paper-III

[ Maximum Marks: 60

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ

تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا پہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب

سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر ۱۔

اقبال کی فارسی تصانیف کے نام تحریر کیجئے۔

سوال نمبر ۲۔

علامہ ڈاکٹر اقبال کیا بھوپال تشریف لائے؟ انکا قیام بھوپال کے کس علاقہ میں رہا انکے بھوپال کے تعلق سے چند سطریں تحریر کیجئے۔

سوال نمبر ۳۔

شاعر مشرق" کے نام سے کونسا شاعر مقبول ہے اسکی وجہ تسمیہ بیان کیجئے۔

سوال نمبر ۴۔

اقبال کے فلسفہ "زمان و مکان" پر ایک مختصر تحریر پیش کیجئے۔

سوال نمبر ۵۔

تصوف اقبال پر ایک نوٹ مختصر تحریر کیجئے۔