Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩
DU 54

M.A. IVth Semester (CBCS) Examination - 2021

Persian

Essay & Translation

Paper-IV

[ Maximum Marks : 60 ]

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لازمی عمل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا پہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ (ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو)

مندرجہ ذیل عنوانات پر فارسی زبان میں مضمون لکھئے

(1)

کتاب ہے کہ شہد وست دارید

(2)

سعدی شیرازی بحیثیت نثر نگار

(3)

فوائد کتب بینی

(4)

موسم باران

(5)

سفر ہے کہ از یاد رفتہ