Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩
CD-774
[Maximum Marks: 85/100

M.A. IVth Semester (Reg./Pvt./ATKT)Examination - 2021

Urdu

Dastan, Masnavi & Drama

Paper-I

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر ا ۔

مثنوی کسے کہتے ہیں؟

سوال نمبر ۲۔

ان عناصر کی وضاحت کیجئے جو سحر البیان کی مقبولیت کے سبب بنے۔

سوال نمبر ۳۔

زین الملوک کے بیٹے بکاؤلی کا پھول کس طرح حاصل کر کے لائے

سوال نمبر ۴۔

ڈرامے کے اجزائے ترکیبی لکھئے۔

سوال نمبر ۵۔

درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے

پلا آتشیں آب پیر مگاں

کہ بھولے مجھے گرم و سرد جہاں

اگر چاہتا ہے مرے دل کو چین

نہ دینا وہ ساغر جو ہو قليش