Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩CD-775
M.A. IVth Semester (Reg./Pvt./ATKT)Examination - 2021
Urdu
Paper-II
Nazame Jadeed
[Maximum Marks: 85/100
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
چکبست کی وطنی شاعری پر اپنے خیالات کا اظہار کیجئے مختصراً۔
جوش کو شاعر انقلاب کیون کہا جاتا ہے واضح کیجئے۔
اقبال کے پیغام حیات پر روشنی ڈالیئے۔
مخدوم کی عشقیہ شاعری پر نوٹ لکھئے۔
مندرجہ کی تشریح کیجئے۔
زمیں سے عرش تلک شور ہوم رول کا ہے
شباب قوم کا ہے زور ہوم رول کا ہے
☆☆☆