Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩
CD-776
M.A. IVth Semester (Reg./Pvt./ATKT)Examination - 2021
Urdu
Tanqeed
Paper-III
[Maximum Marks: 85/100]
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ (ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
سوال نمبر ا ۔
تزکرہ کی تعریف بیان کرتے ہوئے کوئی دو تذ کرونگاروں کے نام تحریر کیجئے۔
سوال نمبر ۲۔
کوئی تین تنقید نگاروں کے نام تحریر کیجئے۔ جنکی تحریروں میں مغربی اثرات نمایاں ہوں۔
سوال نمبر ۳۔
تاثراتی تنقید کے کوئی چار تنقید نگاروں کے نام تحریر کیجئے۔
سوال نمبر ۴۔
سائنٹفک کے تنقید سے آپ کیا سمجھتے ہیں۔ تحریر کیجئے۔
سوال نمبر ۵۔
حالی کی تنقید نگاری کی اہم خصوصیات پر روشنی ڈالئے۔