Download Original PDF
Get the official Barkatullah University print version scanned document.
🤝 Help Your Juniors!
Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.
Submit Papers 📩M.A. IVth Semester (CBCS) Examination - 2021
Urdu
Nazme Jadeed
Paper-II
ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ
تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب
سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )
چکبست کا مجموعہ کلام کس زبان میں ہے ”صبح وطن کی پسندیدہ نظموں کے نام تحریر کیجئے۔
جوش کو شاعر انقلاب کیوں کہا جاتا ہے تحریر کیجئے۔
اقبال کو فلسفی شاعر کیوں کہا جاتا ہے۔ ایک مثال سے ثابت کیجئے۔
مخدوم محی الدین کی نظمیہ شاعری پر مختصر نوٹ لکھئے ۔
مندرجہ ذیل نظم کو اپنے لفظوں میں لکھئے اور شاعر کا حوالہ بھی دیجئے
مسجد قرطبه