Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩
DU-35
M.A. IVth Semester (CBCS)Examination - 2021
Urdu
Tanqeed
Paper-III
[Maximum Marks: 60]

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا ۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ (ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر 1 ۔

تنقید کی تعریف ، توصیف اہمیت کو تحریر کیجئے۔

سوال نمبر ۲۔

جدید اردو تنقید کسے کہتے ہیں نظریات پر روشنی ڈالئے۔

سوال نمبر ۳۔

تاثراتی تنقید کا کیا مفہوم ہے؟

سوال نمبر ۴۔

سائنٹفک تنقید کے خاص پہلوؤں پر روشنی ڈالئے۔

سوال نمبر ۵۔

اردو تنقید کا ارتقاء مصنف عبادت بریلوی کی تنقید نگاری پر ایک نوٹ تحریر کیجئے۔