Download Original PDF

Get the official Barkatullah University print version scanned document.

Download/Print

🤝 Help Your Juniors!

Have previous year question papers that aren't on our website? Help the next batch of students by sending them to us! With your consent, we will proudly feature your name as a Top Contributor on our platform.

Submit Papers 📩
DU-33

M.A. IVth Semester (CBCS)Examination - 2021

Urdu

Dastan, Masnavi, Drama

Paper-I

[ Maximum Marks: 60

ہر حصہ سے پوچھے گئے سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔ ہر سیکشن کا جواب نئے صفحے سے شروع کریں ۔ سبھی سوالوں کا لاز ما حل کریں۔ جوابی کتابچہ تقریباً 16 صفحات کا ہوگا۔ طالب علم کے ذریعہ بذات خود جوابات تحریر ہونا لازمی ہے۔ طالب علم جوابی کتابچہ کا اپہلا صفحہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ ( ہر سوال کا جواب 250 الفاظ سے زیادہ نہ ہو )

سوال نمبر ا -

حسن مثنوی کا تنقیدی جائزہ پیش کیجئے ؟

سوال نمبر ۲ -

مثنوی سحر البیان پر اظہار خیال کیجئے ؟

سوال نمبر ۳۔

سوانح دیا شنکر نسیم قلمبند کیجئے ؟

سوال نمبر ۴۔

ڈراما انار کلی کا پلاٹ تحریر کیجئے۔

سوال نمبر ۵۔

مثنوی سحر البیان کے دو شعر لکھئے ۔